پشاور: ممبرقومی اسمبلی محسن داوڑکوگرفتارکرلیاگیا انہیں کرک پولیس نے ٹول پلازہ کےمقام سے حراست میں لیا۔
محسن داوڑگزشتہ دنوں کوہاٹ میں معصوم بچی حریم فاطمہ کےوالدین سےتعزیت کرنےجارہےتھے۔
حریم کےوالدین کرک کےرہائشی ہیں۔
واضح رہے کہ حریم کوکوہاٹ میں اغواکرکےزیادتی کانشانہ بناکرقتل کیاگیاتھا۔
محسن داوڑشمالی وزیرستان سےآزادحثیت سےممبرقومی اسمبلی ہیں۔