جے یو آئی کے اہم رہنما گرفتار 

پشاور: جے یو آئی ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار کرلیا گیا  ڈی پی او  کے مطابق انہیں ریاست مخالف بیانات پرحراست میں لیا گیا.

 

گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی مفتی کفایت اللہ کو ان  کے آبائی ضلع مانسہرہ سے گرفتار کیا گیا