وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہوں گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہوں گئے۔ انہوں نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو بھیج دیا۔
اس حوالے ضیاء اللہ بنگش نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کو یش کر دیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ میرے اوپر حلقے کی ذمہ داریاں بہت ہیں اور میں اپنے حلقے پر ذیادہ توجہ دینا چاہتا ہوں۔