ایس پی ٹریفک پشاور سمیت چار ایس پیز کے تبادلے 

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولےس خےبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے احکامات کی روشنی مےں گرےڈ 18 سمےت 4 پولےس افسروں کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کردےئے سنٹرل پولیس آفس سے جا ری ہو نے والے الگ الگ اعلا میہ کے مطابق ایس پی سکےورٹی کےور ٹی ای پی ٹی سی نوشہرہ فضل احمد جان کو تبدےل کرکے اےس پی ٹرےفک پشاور ¾ قائمقام اےس پی ٹرےفک پشاور عبدالسلام خالد کو اےس پی انوسٹی گےشن خےبر پختونخوا ¾ اےس پی انوسٹی گےشن ضلع باجوڑ وقار احمد کو اےڈےشنل اےس پی سوات اور ڈی ایس پی ایلیٹ فورس خیبر پختو نخوا محمد زما ن کی خد مات ریجنل پولیس آفیسر (آ ر پی او)ملا کنڈ ریجن کے حوا لے کر دیئے گئے ۔