پشاور: صوبائی حکومت کی ہدایت پر نجی تعلیمی اداروں نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے
سمر زون میں پری پرائمری کو 7 جولائی ¾ پرائمری 10 جولائی اور مڈل تک 17 جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات ہونگی
ونٹر زون میں 18 جولائی سے 28 جولائی تک چھٹیاں دی جائیں گی واضح رہے کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے یکم جولائی تا11جولائی تک تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد ہو رہا ہے تاہم نجی تعلیمی اداروں نے چھٹیاں نہیں دی تھیں ۔