سعودی عرب میں جدہ، مکہ مکرمہ اور طائف کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش۔
موسلہ دھار بارش کے باعث شاہراہیں اور صحرائی وادیاں زیر آب آگئیں۔
بارش کے بعد مکہ مکرمہ، طائف اور جدہ میں آج اسکولز بند رہیں گے۔
محکمہ موسمیات نے آج صبح دس بجے تک بارش کی پیشگوئی کررکھی ہے۔