تحریک انصاف کے سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوااجمل وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں، کسی دوسری جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پارٹی قائدین سے ناراضی تھی،پی ٹی آئی نہیں چھوڑی۔
ان کا کہنا تھا کہ اپنے ساتھ زیادتی برداشت کی لیکن ملک کے ساتھ ناقابل برداشت ہے۔