روہڑی:روہڑی کے قریب شالیمار ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترگئیں، حادثے کے باعث ریلوے کا اپ ٹریک بلاک ہوگیا۔
منگل کے روز کراچی اور لاہور کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کو روہڑی ریلوے اسٹیشن سے پہلے حادثہ پیش آیا جہاں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے باعث اپ ٹریک بلاک ہوگیا۔