یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے جن کی وجہ سے 2 افراد جاں بحق، 85 زخمی
جشن کے دوران گولیاں لگنے سے زخمی ہونے والوں میں سات ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔
پولیس نے آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔