گولڈ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 223 روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 23 ہزار روپے ہو گئی ہے۔
22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 686 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 191 ہزار 187 روپےہے۔
دوسری جانب سونے کی فی اونس عالمی قیمت میں صرف ایک ڈالر کا اضافہ ہوا جو 1951 ڈالر ہے۔
اس سے قبل منگل پندرہ اگست کے روز عالمی منڈی میں دن کے اختتام پر سونے کی فی اونس (بین الاقوامی) قیمت 1950 ڈالر کم ہوئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22ہزار 200 سو روپے پر مستحکم رہی۔