پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغازپرتیزی کا رجحان ہے۔ 100انڈیکس226 پوائنٹس بڑھ کر48 ہزار552 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں58 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر295 روپے 50 ہیسے کا ہوگیا۔