ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار300 روپےکا ہوگیا ہے۔
دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کا اضافہ ہوا۔
10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 93 ہزار158 روپےہوگئی ہے، یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔