سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ ہوا ہے ،سونا 3 ہزار 100 روپےتک مہنگا ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 29 ہزار900 روپے کا ہوگیا،10 گرام سونا 26 سو58 روپےتک مہنگا ہوگیا،10 گرام سونا 1 لاکھ97 ہزار102 روپےکا ہوگیا۔