انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے بڑھ کر 306 روپے تھا۔