انٹر بینک میں ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔
انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوکر 300 روپے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 299.64 روپے پر بند ہوا تھا۔
علاوہ ازیں گزشتہ روز فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہونے کے بعد اس کی قیمت دو لاکھ 32 ہزار 600 روپے ہوگئی تھی۔