سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی  ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 33 ہزارروپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 1286روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ99ہزار 760روپے ہوگئی۔