پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج منفی دن رہا۔

100انڈیکس 192 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 478 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازارمیں 18 کروڑ 44 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 46 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 60 ارب روپے ہے۔