کراچی:کوئٹہ کے سول ہسپتا ل میں کانگو وائرس سے متاثرہ 5 ڈاکٹروں میں سے ایک ڈاکٹر انتقال کرگیا۔
ترجمان محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق ہسپتال عملے کے سات افراد کو تشویشناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی ہسپتا ل منتقل کیا گیا تھاجن میں سے ایک ڈاکٹر شکراللہ انتقال کرگئے ہیں۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر شکراللہ تین روز قبل کانگو وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔