پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج آغاز میں ہی کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 102 پوائنٹس کے اضافے سے 57 ہزار 499 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 57 ہزار 397 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔