مالی سال 2024 میں حکومتی ملکیتی اداروں کا اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( پیسکو) کا خسارہ 88 ارب 70کروڑ ر وپے ہے
نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کی مد میں ایک ارب 12 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری: 7 ماہ میں 4 ارب 58 کروڑ ڈالرز قرض: مزید 19 ارب 39 کروڑ ڈالرز قرض ملنے کی اُمید