نجی میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کی تجویز: دوہزار اٹھارہ میں سپریم کورٹ نے سالانہ فیس ساڑھے 8 لاکھ روپے مقرر کی تھی