ملک میں فروری میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 1 اعشاریہ 52 فیصد پر آگئی، وزیراعظم شہباز شریف کا کنزیومرپرائس انڈیکس میں کمی پر اطمینان کا اظہار
حکومت کا مزید بجلی نہ خریدنے کا فیصلہ: 5 سے 8 سال میں گردشی قرضے ختم کرنے کا روڈ میپ اُور نیٹ میٹرنگ کی ریشنلائزیشن کی جائے گی