قرض پروگرام کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات جاری: عدالتوں میں ٹیکس مقدمات جلد نمٹائے جائیں گے، سپرئم کورٹ میں ٹیکس کیسز کی سماعت جلدکرانےکی درخواست منظور
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آمدنی کے تخمینے میں کمی کی پیش گوئی: زیادہ ٹیکس کی وجہ سےفروخت اُور آمدنی میں کمی آ رہی ہے
انٹر بینک: امریکی ڈالر مزید مہنگا: 279 روپے 85 پیسے کا ہو گیا: اسٹاک ایکسچینج میں 400 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 144 پر آ گیا