پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت کا آغاز: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے 26 ہزار ٹن چاول کی کھیپ بنگلا دیش روانہ