پہلے لوگ ڈالر خریدنے اب بیچنے کیلئے آ رہے ہیں لیکن کوئی خریدنے والا نہیں: چیئرمین فارن ایکسچینج ایسوسی ایشن
ڈالراسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر بڑھ گئی: ڈالر سستا ہونے کی وجہ آرمی چیف ہیں