عمرکوٹ پولیس کی کاروائی، بھٹے سے خواتین اور بچوں سمیت جبری مشقت کے شکار 61 مزدور بازیاب : بھٹہ مالک مزدوروں سے جبری مشقت کرواتا اور اجرت نہیں دیتا تھا
سندھ بھر کے صحافی کراچی میں سراپا احتجاج : صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس کے نامزد ملزم ٹاؤن چیئرمین معطل