کراچی: 9 گھنٹوں میں پراسرار طور پر 10 افراد کی لاشیں ملنے کا انکشاف : کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی
سوات: توہین مذہب کے الزام پر شہری کے قتل میں ’ملوث‘ 40 افراد گرفتار: واقعے میں ملوث دیگر نامعلوم ملزمان کی شناخت جاری ہے، ڈی پی اُو سوات