لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر، صحافی جبران خلیل قتل : وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا نوٹس، ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کی ہدایت
سی ڈی ٹی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 2 دہشت گرد جہنم واصل : دہشت گردوں کے قبضے سے پستول، موٹر سائیکل اور دیگر اشیا بھی برآمد