ڈی آئی خان : پولیس قافلے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ، کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی، سرچ آپریشن جاری