ملک کے 41 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم شروع : شمالی، جنوبی وزیرستان، ٹانک، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور اور لکی مروت میں بھی انسداد پولیو ویکسین نہیں دی جا سکی تھی
پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا : بلوچستان کے 16، خیبرپختونخوا کے 11، سندھ کے 8، پنجاب کے 5 اضلاع اور اسلام آباد کی مخصوص یونین کونسلز میں گھر گھر پولیو مہم چلائی جائے گی