جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان گزشتہ روز انتقال گرگئے تھے
نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان سپرد خاک، خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان اعظم خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں پڑانگ چارسدہ میں ادا
نگراں وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال گرگئے : دل کے عارضے میں مبتلا تھے : 2 روز قبل حالت غیر ہوئی تھی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا
9 لاکھ روپے مالیت کا سرکاری بیڈ واپس ہسپتال پہنچا دیا گیا بیڈ ڈپٹی کمشنر سوات نے والدہ کی بیماری کیلئے گھر منتقل کیا تھا