خیبرپختونخوا: شورش زدہ کُرم میں شرپسندوں کے خاتمے کیلئے آپریشن شروع، بنکرز مسمار، آپریشن 4 دیہات میں کیا جائے گا
شاہراہ بندش کا 110واں روز، آمدورفت معطل: لوئر کرم کی 4 ویلج کونسلز میں کلین اپ آپریشن کی تیاریاں، فورسز نے مورچوں کی کمانڈ سنبھال لی