فوجی آپریشن ختم: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان کا قافلہ کرم کے علاقے علی زئی پہنچ گیا
وفاق کو افغانستان کیساتھ مذاکرات میں کامیابی نہیں ملی، اپنا وفد بہت جلد بھیج رہا ہوں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا