کرم تنازعہ: اہلسنت اور اہل تشیع وفود کی صوبائی حکومت سے رابطے ملاقاتیں، معاہدے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں پر بات چیت
لوئرکرم: امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے، مرکزی شاہراہ 100 روز سے ہرقسم کی آمد و رفت کیلئے تاحال بند
کرم صورتحال: ٹل پارا چنار مرکزی شاہراہ کی بندش کو 100 روز مکمل، شہری تاحال عذاب میں مبتلا، پاراچنار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان