اپر کرم میں غذائی اشیا اور ادویات کی ترسیل شروع، غوز گڑھی ایک، بوشہرہ 4 اور تری منگل کو 7 ٹرک سامان پہنچ گیا
ڈپٹی کمشنر کرم کی ٹانگ میں لگی گولی نہ نکالی جاسکی، کندھے کے فریکچر کا آپریشن بھی نہ ہوسکا، حالت خطرے سے باہر
مندوری میں دھرنا، ٹل تا پارا چنار شاہراہ آج بھی بند، چالیس سے زائد مال بردار ٹرک آج بھی روانہ نہیں ہو سکیں گے
ضلعی انتظامیہ اور لوئرکرم کے عمائدین کے درمیان ملاقات: ایک دن کے لیے ضروری فوڈ آئٹمز لے جانے کی اجازت دی گئی ہے