احتساب کمیٹی؛ خیبرپختونخوا کے وزرا سے 6 ماہ کی کارکردگی رپورٹ طلب: محکموں کے نظام کو شفاف، کرپشن سے پاک، عوام دوست بنانے کی ہدایت
کرم پارا چنار شاہراہ بدستور بند، امدادی سامان کی ترسیل نہیں ہو سکی، سامان سے لدے 80 ٹرک ٹل میں موجود فوجی آپریشن کی تجویز مسترد
کرم: صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا
ضلع کرم کیلئے امدادی سامان کا پہلا قافلہ آج روانہ ہوگا: ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کی جگہ اشفاق خان ڈپٹی کمشنر کرم تعینات
ڈی سی کُرم پر فائرنگ کے واقعہ میں ملوث دو نامزد ملزم گرفتار، دیگرملزمان کی گرفتاری تک کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
کلیئرنس ملنے کے بعد عنقریب قافلے کو روانہ کیا جائے گا: گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں ہر حال میں امن کو یقینی بنایا جائے گا
عمران خان کو 20 دسمبرتک رہائی کی نوید دی گئی، یہ آفر اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے دی گئی تھی: شیرافضل کا دعویٰ