خیبر پختونخوا کا کل قرضہ 725 ارب روپے ہے، وفاقی حکومت نے دو سالہ اقتدار میں پاکستان کا قرضہ 27 ہزار ارب روپے بڑھایا ہے
خیبر پختونخوا : رواں سال دہشت گردی کے 670 واقعات رپورٹ، 174 عام شہری شہید، 275 زخمی، 149 پولیس اہلکار شہید، 232 زخمی: سی ٹی ڈی
کرم میں امن کیلئے گرینڈ جرگے میں فریقین کے درمیان معاہدے کو حتمی شکل دیدی گئی، فریقین بھاری ہتھیار حکومت کو دینےپر آمادہ