کرم امن معاہدے کی روشنی میں امن کمیٹیاں قائم کر دی گئیں: کمیٹیاں مختلف مسالک اور فقہ کے افراد کے افراد پر مشتمل ہیں
مذاکرات خان کے حکم پر شروع ہوئے،وہی فیصلہ کریں گے، کرم معاملات خوش اسلوبی سے حل کر لئے گئے ہیں: علی امین گنڈاپور