کرم میں امن قائم ہوگیا، فریقین جلد اسلحہ حکومت کے پاس جمع کروائیں گے، ٹل پاڑاچنار روڈ کھولنے کیلئے اقدامات جاری: صوبائی حکومت