لبنان سرحد کے قریب اسرائیلی قصبے میٹولا میں اسرائیلی وزیراعظم کی آمد سے قبل ڈرون پھٹ گیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دورے سے 20 منٹ قبل میٹولا کے قریب ڈرون پھٹا۔
واقعے کے بعد نیتن یاہو نے اسرائیلی قصبے میٹولا کا اپنا دورہ منسوخ کردیا۔