پشاور: کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے تعلیمی اداروں کے ارد گرد اور مخصوص گاہکوں کو آئس سپلائی کرنیوالے پانچ مشہور منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا
ملزموں کا تعلق پشاور کے مختلف علاقوں سے ہے جن کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی آ ئس برآمد کرلی۔
ملزم تہکال ٗ ارمڑ اور تاتارا سمیت دیگر علاقوں میں واقع تعلیمی اداروں و ملحقہ علاقوں میں آئس فروخت کرتے تھے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاگیا۔