کاٹلنگ: چپل آباد میں مستورات کے تنازعے پر نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
تھانہ کی رپورٹ کے مطابق چپل آباد میں زوار علی ولد عظیم کو مستورات کے تنازعے پر عثمان ولد نصر علی ساکن تنگی چارسدہ نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے ۔