سوات :سول جج چہارم راجہ بدر منیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ، فاضل جج کی عدالت کو سیل کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ضلعی کورٹس مینگورہ میں سول جج چہارم راجہ بدر منیر میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد انتظامیہ نے احتیاطا انکی عدالت کو سیل کردیا۔