قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 13 ہزاور 759 کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 333 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.42 ریکارڈ کی گئی۔
(این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر85 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔