قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 17 ہزاور 640 کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 694 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔
(این آئی ایچ ) کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.93 ریکارڈ کی گئی۔ کورونا سے متاثر101 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔