واشنگٹن:عالمی وبا کورونا کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ یہ وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا۔
امریکی پروفیسرجیفری ساکس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس چینی مرکز نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا اور یہ وائرس امریکا کی بائیوٹیکنا لوجی لیب میں تیار کیا گیا۔
پروفیسر جیفری ساکس کورونا وبا کے ماخذ پر 2 برس سے تحقیقات کررہے تھے۔جیفری ساکس کو ٹائم میگزین 2 بار دنیاکے 100بااثر افرادکی فہرست میں شامل کرچکا ہے۔