قومی ادارہ صحت کے مطابق(این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید نو افراد انتقال کرگئے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار125 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 872کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔