گلے میں گانٹھ کی وجوہات۔۔!!

طبی ماہرین کے مطابق اگر کبھی گلے میں گانٹھ محسوس ہو تو غور کریں کہ آپ کن موقعوں پر اسے محسوس کرتے ہیں۔ کیوں کہ یہ صدمے کی علامت ہے اور جب کبھی ہم ماضی کی کسی برے یا غمگین واقعے کے بارے میں سوچتے ہیں تو گلے میں گانٹھ محسوس ہوتی ہے۔

اس لیے بہتر ہے کہ مذکورہ واقعے کے بارے میں زیادہ سوچنے سے گریز کیا جائے تاکہ گلے میں محسوس ہونے والی گانٹھ سے نجات حاصل کی جاسکے۔