سیشن جج کے قتل میں ملوث خطرناک افغان ڈکیت گروہ گرفتار گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد ہائی پروفائل مقدمات میں ملوث تھے