پاکستان ٹیم جیتے یا انگلینڈ دونوں صورتوں میں یہ ہماری فتح ہے، پاکستان ٹیم کی بولنگ دیکھ کر مجھے وقار یونس اور وسیم اکرم یاد آجاتے ہیں : میئر لندن صادق خان
غزہ میں اسرائیلی مظالم رُکوانے میں ناکامی پر ترک صدر کی اسلامی ممالک پر کڑی تنقید : اسرائیلی دہشت گرد فلسطینیوں کی حرمت کو پامال کر رہے ہیں
رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے میں امریکی ساختہ بم استعمال کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے تھے : امریکی میڈیا
اسرائیل کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پر ایک اور حملہ، 13 خواتین سمیت 21 فلسطینی شہید : اسرائیلی ٹینکوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں کو روند ڈالا